سوانح فضل عمر (جلد چہارم) — Page 2
" نہایت مخالف حالات میں قادیان نے وہ ترقی کی ہے جس کی مثال دنیا کے پردے پر کسی جگہ بھی نہیں مل سکتی۔اقتصادی طور پر شہروں کی ترقیات کے لئے جو اصول مقرر ہیں ان سب کے علی الرغم اس نے ترقی حاصل کر کے اللہ تعالیٰ کے کلام کی صداقت ظاہر کی ہے" (المصطلح الموعود)