سوانح فضل عمر (جلد سوم)

by Other Authors

Page 97 of 398

سوانح فضل عمر (جلد سوم) — Page 97

ند 94 سفر یورپ اے میرے خدا جو میرا حقیقی باپ اور آسمانی باپ ہے مجھے اپنے بچوں کی فکر نہیں کہ وہ یتیم رہ جائیں گے مجھے اس کی فکر ہے کہ وہ جماعت جو سینکڑوں سال کے بعد تیرے مامور نے بنائی تھی وہ تیم ) حضرت مصلح موعود ) رہ جائے گی۔۲۲ ر تاریخ ۱۹۵۵