سوانح فضل عمر (جلد سوم)

by Other Authors

Page 178 of 398

سوانح فضل عمر (جلد سوم) — Page 178

14 A جنگ عظیم (ایک خبر یہ دی گئی تھی کہ اس کا نزول جلال الٹی کے ظہور کا موجب ہوگا۔یہ خبر بھی میرے زمانہ میں پوری ہوئی چنانچہ میرے خلافت پر متمکن ہوتے ہی پہلی جنگ ہوئی اور اب دوسری جنگ شروع ہے۔جس سے جلال الٹی کا دُنیا میں ظہور ہو رہا ہے۔( حضرت مصلح موعوض ) ( وبس