سوانح فضل عمر (جلد سوم)

by Other Authors

Page 137 of 398

سوانح فضل عمر (جلد سوم) — Page 137

ند ۱۳۷ خدمت قرآن پانی کر دے علوم قرآن کو گاؤں گاؤں میں ایک کے ازی بخش سب سے اول اور ضروری چیز جس کی جماعت کو ضرورت ہے وہ اصلاح | نفس ہے۔خدا تعالیٰ نے سلسلہ احمدیہ اس لیے قائم کیا ہے کہ ہم اسلام کی حقیقی شکل دنیا پر ظاہر کریں اور یہ کام بغیر اس کے ہو نہیں سکتا کہ ہمارا خدا تعالیٰ سے کامل تعلق ہو۔اور یہ تعلق بغیر اصلاح نفس کے نہیں ہو سکتا۔پس میں دوستوں سے کہوں گا کہ وہ اصلاح نفس کریں اس کے لیے نہایت ضروری بات قرآن کریم ( حضرت مصلح موعود ) کا مطالعہ ہے" مين