سوانح فضل عمر (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 35 of 389

سوانح فضل عمر (جلد دوم) — Page 35

۳۵ پیتا ہوں۔اس لئے پہلے اپنے حقے کو توڑا ہے۔پھر وہ نمازوں کے اوقات میں بھی اور دوسرے وقتوں میں لوگوں کو خفتہ چھوڑ دینے کی تلقین کرتے رہے اور خود مرتے دم تک حقے کو نہ لگایا ہے