سوانح فضل عمر (جلد اوّل) — Page 38
اس کے علاوہ بعض ایسے نبیوں کا نام دے کر بھی آپ کو مخاطب کیا گیا جن کی آمد ثانی کے بعض دیگر مذاہب کے پیرو کار منتظر تھے۔چنانچہ ایک الہام میں آپ کو اس طرح مخاطب کیا گیا : ہے کرشن رو در گوپال تیری مہما گیتا میں لکھی گئی ہے، لے۔۔O سے تذکره ( مجموعه الهامات در رویا و کشوف حضرت مسیح موعود علیہ السلام طبع سوم است ۳