سوانح فضل عمر (جلد اوّل) — Page 144
مهم ۱۴ بتاؤ تم کو میرا کون سا شعر سب سے زیادہ پسند ہے ؟ میں نے کہا ہے حقیقی عشق گر ہوتا تو سچی جستجو ہوتی تلاش یار سر مردمیہ میں ہوتی کو بہ کو ہوتی پہلی شادی 19-1 حضرت مسیح موعود علیه السلام پسند فرماتے تھے کہ نو جوانی کی عمر کو پہنچتے ہی بچہ کی شادی کر دینی چاہیئے۔چنانچہ حضرت صاحبزادہ مرز بشیر الدین محمود احمد صاحب کی عمر ابھی تیرہ برس کی تھی کہ آپ نے شاہ میں اپنے ایک مخلص مرید محترم ڈاکٹر یا رشید الدین رضی اللہ عنہ کو تحریک فرمائی کہ وہ اپنی بڑی لڑکی رشیدہ بیلیم (جن کا حضرت ام المومنین رضی اللہ عنہا نے محمودہ بیگم نام رکھ دیا تھا اور جو بعد ازاں حضرت اُمم ناصر کے نام سے مشہور ہوئیں ) کا رشتہ حضرت صاحبزادہ صاحب کے ساتھ کرنے کے بارہ میں کے بار ہیں غور کریں۔اس سلسلہ میں آپ نے محترم ڈاکٹر صاحب کو لکھا : این رشته پر محمود راضی معلوم ہوتا ہے اور گوالیا مجھے طور پر اس بات میں کچھ معلوم نہیں جن کے معلوم ہونے کے بارہ میں مجھے خواہش ھے تاکہ کوئی کام ہمارا مرضی الہی کے خلاف نہ ہو مگر محمود کی رضامندی ایک دلیل اس باتے پر ہے کہ یہ امر غالباً والله اعلم جناب الہی کی رضامندی کے موافق انشاء اللہ ہوگا۔لہذا آپ کو اطلاع دیتا ہوں کہ اگر خدا تعالیٰ کی یہ مرضی ہو اور اس میں کوئی مخالفت نہ پائی جاتے ہیں کے مقابل پر سب ارادے کا لعدم ہو جاتے ہیں تو اس صورت میں اور اس شرط سے آپ تیار اور مستعد رہیں کہ جب آپ کو مسنون طور پر نکاح کے لئے لکھا جائے چند ہفته تک استخاره کرین که سر ایک کام جو استخان اور خدا تعالیٰ کی مرضی سے کیا جاتا ہے وہ مبارک ہوتا ہے۔دوسرے میرا ارادہ یہ ھے اس نکاح میں انبیا کی سنت کی طرح سب کام ہو۔بدعت اور بے ہوں مصارف اور لغور شوم اس نکاح میں نہ ہوں بلکہ ایسے سیدھے سادھے طریق پر ہو جو خدا کے پاک نبیوں نے پسند فرمایا