سوانح فضل عمر (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 44 of 367

سوانح فضل عمر (جلد اوّل) — Page 44

چنانچہ آپ نے نہایت واشگاف الفاظ میں یہ اعلان فرمایا کہ : تم بیٹے کو مرنے دو کہ اس میں اسلام کی حیات ہے۔ایسا ہی عیسی موسوی کی بجائے عیسی محمدی کو آنے دو کہ اس میں اسلام کی عظمت ہے میں پہنچ کہتا ہوں کہ اگر اسلام میں وحی و الہام کا سلسلہ نہیں تو اسلام مر گیا ہے اسی طرح آپ فرماتے ہیں :- پس مسیح کو مرنے دو کہ اسلام کی زندگی اسی میں ہے ٹھ نے ملفوظات جلد دہم حاشیه صد ۴۵ کے ملفوظات جلد دہم ص۲۵۷