سوانح فضل عمر (جلد اوّل) — Page 154
۱۵۴ نہیں لگتی۔وہ بار باراگ لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔مگر کامیاب نہیں ہوتے۔میں اس سے بہت گھبرایا لیکن جب میں نے اس دروازے کی چوکھٹ کی طرف دیکھا تو وہاں لکھا تھا کہ : "جو خدا کے بند رہے ہوتے ہیں ان کو کوئی آگ نہیں له الفضل ۱۶ ر فروری ما 1940