سوانح فضل عمر (جلد اوّل) — Page 164
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا وصال اور تدفین۔حضرت صاحبزان صاحب کا ایک تاریخی عہد۔جماعت احمدیہ میں نظام خلافت کا قیام۔نظام خلافت کے استحکام کے لئے جد و جہد - حضرت خلیفہ مسیح الاول ضی اللہ عنہ سے کامل اطاعت اور وفا کا تعلق۔حضرت صاحبزادہ صاحب کا ایک اہم رویا تقریر و تحریر - طرز خطابت اور اس کے گہرے اثرات۔رشحات قلم کے چند نمونے۔بعض دیگر اہم اور دور رس علمی خدمات : رسالہ تشعید الازبان کا اجرا و احمدیہ دار المطالعہ لائبریری کا قیام اخبار الفضل کا اجراً مالی مشکلات حضرت صاحبزاں صاحب کا منظوم کلام - مختلف سفروں کی رو نداد - محمود کی کہانی محمود کی زبانی۔حج بیت اللہ اور سفر مصر -