سوانح فضل عمر (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 66 of 367

سوانح فضل عمر (جلد اوّل) — Page 66

។។ شادی کریں گے اور اُن کے ہاں اولاد ہوگی۔اس میں اس امر کی طرف اشارہ کیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں ایسا نیک بیٹا عطا کرے گا جو نیکی کے لحاظ سے اپنے باپ کے مشابہ ہو گا نہ کہ مخالف اور وہ اللہ تعالیٰ کے معزز بندوں میں سے ہوگا کیا ایک اور مقام پر اسی پیشگوئی پر بحث کرتے ہوئے تحریر فرماتے ہیں :- " یہ پیشگوئی کہ مسیح موعود کی اولاد ہوگی یہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ خدا اسکی نسل سے ایک شخص کو پیدا کرے گا جو اس کا جانشین ہوگا اور دین اسلام کی حمایت کرے گا جیسا کہ میری بعض پیشگو تیوں میں خبر آچکی ہے ہے اس موعود فرزند کے متعلق حضرت سید الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی اس پیشگوئی کے علاوہ قدیم روحانی صحیفوں میں بھی خبر دی گئی ہے۔چنانچہ حضرت مسیح علیہ السلام کی آمد ثانی کی پیشگوئی کے تذکرہ میں یہود کی شریعت کی بنیادی کتاب طالمود میں لکھا ہے :- " یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ (یعنی مسیح) وفات پا جائے گا اور اس کی سلطنت اس کے بیٹے اور پوتے کو ملے گی۔اس رائے کے ثبوت میں یسعیاہ باب ۴۲ آیت ہم کو پیش کیا جاتا ہے جس میں کہا گیا ہے وہ ماند نہ ہوگا اور تہمت نہ ہارے گا جب تک کہ عدالت کو زمین پر قائم نہ کرے تے ظالمود کی اس پیشگوئی کے بعد ہم زرتشت علیہ السلام (جو مسیح علیہ السلام سے ایک ہزار سال قبل ایران میں گزرے ہیں) کی بڑی واضح پیش گوئی درج کرتے ہیں۔یہ پیشگوئی زرتشتی مذہب کے صحیفہ دساتیر میں دین زرتشت کے مجدد ساسان اول نے تحریر کی ہے۔اصل پیشگوئی پہلوی زبان میں ہے جس کوزرتشتی اصحاب نے فارسی زبان میں ڈھالا ہے :- چوں ہزار سال تازی آئین را گذرد چنان شود آن آمین از جدائی را که اگر با نگین گرنمانند نداندش۔۔۔در افتد در نهم و کنند خاک پرستی و روز بروز جدائی و دشمنی در آنها افزون شود۔۔۔۔۔پس شما یا بید خوبی را گر ماند یکدم از ہمیں خروج انگیزم از کسان تو و کے و آئین و آب تو به تو رسانم و پیغمبری و پیشوائی از فرزندان تو بر نگیرم " = ے حقیقة الوحی ملا کے ظالمور۔مرتبہ جوزف بر کھلے بات نجم مطبوعہ لندن جاده که سرنگ شما - شاره به سفرنگ ساتر من الملفوظا متر در نشست مطبو من این مطلع سراجی دلی