سیرت الاَبدال — Page 18
سيرة الابدال ۱۸ اردو تر جمه يعملون للآخرة ولها يُجاهدون۔يُعطون خُرّد المعارف ويتلقفون أدق بعد أدق حتى يظنّ سِمعُدٌ و لذالك يطيرون إلى الله ولا اس لئے وہ اللہ کی طرف محو پرواز رہتے ہیں اور بوجھل یکر محون۔یکسحون البواطن قدموں سے دوڑنے والے ( کی طرح) نہیں ہوتے۔وہ ولا يغادرون فيها مثقال ذرة من اپنے باطن کو ایسا جھاڑو دیتے ہیں کہ اُس میں ذرہ بھر اس هذه العاجلة، ويعملون ما دنیا کا نہیں رہنے دیتے۔وہ جو بھی عمل کرتے ہیں آخرت کے لئے کرتے ہیں اور اسی کے لئے وہ مجاہدہ کرتے ہیں۔معارف کے نائفتہ موتی انہیں عطا کئے جاتے ہیں اور وہ لطیف سے لطیف معارف اخذ کرتے ہیں یہاں تک کہ متکبر احمق یہ خیال کرتا ہے کہ وہ ملحد ہیں۔اور تو ان کے أنهم ملحدون۔وتراى وجوههم چہرے نرم و نازک شاخ کی طرح دیکھتا ہے اور اپنے رب كَغُصْنٍ عُبَرِدٍ لا ترهقها قترة بما کو پہچان لینے کی وجہ سے ان کے چہروں پر سیاہی نہیں عرفوا ربهم ولا ييأسون۔لهم عزّة ہوتی اور وہ مایوس نہیں ہوتے۔آسمان پر اُن کو عزت حاصل في السماء فالذين يهردون ہوتی ہے اس لئے وہ لوگ جوان کی ہتک عزت کرتے ہیں أعراضهم أو يسفكون دماء هم یا ان کا خون بہاتے ہیں اللہ ان سے جنگ کرتا ہے پس وہ حاربهم الله فيؤخذون پکڑے جاتے ہیں اور اُن کی بیخ کنی کر دی جاتی ہے۔وہ وو ويجتاحون، صم بكم عُمى ومن بہرے ، گونگے اور اندھے ہیں اور شدّت عناد کی وجہ سے شدّة العناد يكمدون۔انہیں عارضہ قلب ہو جاتا ہے۔ومن علاماتهم أنهم قوم لا اور ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ ان کے يُطْمَلُ ما في حوضهم ويُعطون حوض کا پانی کبھی مکڈر نہیں ہوتا۔انہیں ہر وقت كل آن من ماء معين۔ولا يعلمون جاری پانی عطا کیا جاتا ہے اور وہ نہیں جانتے کہ کیچڑ ما الحِنْضَحُ ويُسْرَدُ لَهُمْ زُلَالٌ ملا پانی کیا ہوتا ہے۔اور انہیں تو رب العالمین کی عَذَبٌ من رب العالمین۔طرف سے شیریں آب زلال مسلسل عطا کیا جاتا ہے۔