سیرت الاَبدال

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 24 of 51

سیرت الاَبدال — Page 24

سيرة الابدال ۲۴ اردو تر جمه وإذا حــاربـوا ظربغـانة قتلوا، ومن اور جب سانپ سے لڑائی کی ٹھن جائے تو اس کے ٹکڑے جاء هم بالرَغْرَغَةِ فيُروى من ماء هم، ٹکڑے کر ڈالتے ہیں۔اور جو شخص پیاس سے ان کے ويُنزّه من كل نوع الشبهة۔وقد پاس بار بار آئے تو وہ اُن کے پانی سے سیراب کیا جاتا أزف زمان الإرواء فطوبى للطلباء ہے۔اور ہر قسم کے شبہ سے پاک کر دیا جاتا ہے۔الأتقياء۔ألا ترون أن الزمان قد سیرابی کا زمانہ تو آ گیا۔پس متقی طلب گاروں کے لئے فسد، ومُلاً من أنواع نضناض خوشخبری ہو۔کیا تم نہیں دیکھتے کہ زمانہ بگڑ گیا اور قسم قسم وقرب جدرانه إلى انقضاض کے اضطرابات سے بھر گیا۔اور اُس کی دیوار میں ٹوٹنے والأمراض تُشاعُ والنفوس تُضاع، کے قریب ہوگئیں۔بیماریاں پھیل رہی ہیں اور جانیں والحتوف ملاقية على أو فاض۔وقد ضائع ہورہی ہیں، ہوتا موتی کا عالم ہے۔زمانہ کا ششم صلغ الزمان وأنا على رأس الألف ہزار گزر گیا اور میں اب ہزار ہفتم کے سر پر ہوں۔السابع في هذا الأوان، وكذالك اے نوجوانو! نبیوں نے ایسا ہی کہا تھا۔پس کب تک تم (۱۲) قال النبيون أيها الفتيان ، فإلام میری تکذیب کرو گے اور جزا وسزا دینے والے ربّ تُكذبون ولا تتقون الديان۔سے نہیں ڈرو گے۔ومن علاماتهم أنهم يرودون اور ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ حضرت الجنة ابتغاء لقاء الحضرة لا للحم باری تعالیٰ کی ملاقات کی خواہش کے لئے جنت کی الطير وعين البقرة، وتجد عُرضتهم طلب کرتے ہیں نہ کہ پرندوں کے گوشت اور انگوروں باسطة اليدين، لتلقف اوامر کی خاطر۔اور تو رپ کا ئنات کے اوامر کی طرف ہاتھ رب الكونين۔عَلُهَضُوا قارورة پھیلائے ہوئے لپکنا ان کا نصب العین پائے گا۔انہوں حجب الناسوت، وفتقوا بصدقهم نے ناسوتی حجابوں کی پردہ کشائی کی اور اپنے صدق سے رتق اللاهوت، وذالك بأن الله لا ہوتی بندشوں کو تو ڑ دیا۔اور یوں اس طرح ممکن ہوا ہے قض عليهم خيل التجلیات کہ اللہ تعالیٰ نے ان پر تجلیات کا ایک لشکر بھیج دیا ہے۔