سیرت الاَبدال — Page 8
سيرة الابدال اردو تر جمه ومن علاماتهم أنهم يُبعثون فى اور ان کی علامات میں سے ایک یہ ہے کہ وہ گھٹاٹوپ عصرِ الجَوجَنَ و وقتِ قَلَّ ثماره اندھیرے کے زمانہ میں مبعوث کئے جاتے ہیں اور ایسے وشابه الحطب الْمُدْرِن وفی وقت میں جب پھل بہت کم ہو جاتے ہیں اور درخت زمان أخذت الناسَ نعسة أُرُدُنٌ خشک ایندھن سے مشابہ ہو جاتے ہیں اور ایسے زمانے وبقى إيمانهم كاهان ما بقى له میں جب لوگوں پر گہری نیند غلبہ پالیتی ہے۔اور جب غُصْنٌ، وفي بُرهة أَحْشَلَتْ لوگوں کا ایمان اس ٹنڈ منڈ درخت کی طرح ہو جاتا ہے صبيانها، وما كفلت جوعانها ، جس کی کوئی شاخ باقی نہ رہی ہو اور ایسے دور میں جس وفي حين ماطل الناسَ الصَّلالُ نے اپنے بچوں کو ناقص اور رڈی غذا دی اور اپنے وقضمت جواميس النفوس ما بھوکوں کی کفالت نہ کی ہو۔اور ایسی گھڑی میں جب نَعَمَتْ من الأعمال ، ثم هم لا گمراہی نے لوگوں کو الجھا رکھا ہو اور نفوس کے يكونون دخن الخلق كالأرذال، بھینسوں نے اعمال صالحہ کی روئیدگی کو چبا ڈالا ہو بل يكظمون الغيظ ويعفون عمَّن مزید برآں وہ رزیلوں کی طرح بد خلق نہیں ہوتے بلکہ وہ آذى من الجُهَّال، ومع ذالك غصہ پی جاتے ہیں اور جاہلوں میں سے جس نے تکلیف هم قومٌ شَجِعَةٌ لا يُرْعِنُونَ إِلَى پہنچائی ہوتی ہے اُسے معاف کر دیتے ہیں۔اور وہ ایسے سلم لظلم على ولو كانوا جری ہوتے ہیں کہ حد سے بڑھے ہوئے ظلم کے سامنے كباهل في موطن الوغی سر تسلیم خم نہیں کرتے خواہ وہ میدانِ جنگ میں نہتے ہی ويخافون ربهم وعلى التقویٰ کیوں نہ ہوں اور وہ اپنے رب سے ڈرتے اور تقویٰ يُوَاظِبُونَ، وإذا مسهم طائف من پر مواظبت اختیار کرتے ہیں۔اور جب اُنہیں کوئی الشيطان يستغفرون، فتُهزم شیطانی خیال آئے تو استغفار کرتے ہیں۔پس الأهواء التي جاءت كأوشاب اوباشوں کی طرح حملہ آور ہونے والی خواہشات کو يهجمون، وتنزل السكينة ويفر شکست دے دی جاتی ہے اور ( ان پر سکینت نازل الشيطان الملعون۔ہوتی ہے اور ملعون شیطان بھاگ جاتا ہے۔