سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم) — Page 374
سيرة النبي عليه 374 جلد 4 ہی نہ کی جاتی۔اب دیکھو ایک طرف تو ایسا مقصد تھا جس کے لئے دنیا پیدا کی گئی اور دوسری طرف ایسا جس سے دنیا تباہ ہو جائے۔مگر باوجود اس کے مسلمان ہارتے گئے اور عیسائی جیتتے گئے۔جس کی وجہ یہ ہے کہ گو مسلمانوں کا مقصد نیک تھا مگر وہ اس مقصد کیلئے جد و جہد چھوڑ بیٹھے تھے اور دوسری طرف عیسائیوں کا مقصد برا تھا مگر وہ اس کیلئے سعی اور جد و جہد کر رہے تھے۔“ 1: الانفال : 34 2: مريم: 89 تا 91 3: موضوعات کبیر۔ملا علی قاری صفحہ 59 مطبوعہ دلی 1346ھ ( الفضل 18 نومبر 1937ء)