سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 325 of 529

سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم) — Page 325

سيرة النبي عمال 325 جلد 4 یہی جواب دیا کہ اگر تم سورج کو میرے دائیں ہاتھ پر اور چاند کو میرے بائیں ہاتھ پر رکھ دو تب بھی میں اپنا عقیدہ تبدیل نہیں کر سکتا ہے کیونکہ یہ خدا تعالیٰ کا کلام ہے اور خدا تعالیٰ کے کلام میں تبدیلی نہیں ہو سکتی۔“ ( الفضل 21 مارچ 1937ء ) 1 بخاری کتاب المغازى باب وفد بنى حنيفة و حديث ثمامة بن اثال صفحه 742 حدیث نمبر 4373 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الثانية 2 السيرة النبوية لابن هشام الجزء الاول وفد قريش مع أبي طالب في شان الرسول عليه صفحہ 312،311 مطبوعہ دمشق 2005 ، الطبعة الاولى