سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم) — Page 302
سيرة النبي عمال 302 جلد 4 برداشت نہ کیا کہ خدا تعالیٰ کی آواز بغیر جواب کے رہے۔وہ گیارہ سالہ بچہ پھر کھڑا صلى الله ہو گیا اور اس نے کہا يَا رَسُولَ اللهِ ! میں ہوں۔آخر رسول کریم ﷺ نے جب دیکھا کہ وہی بچہ خدا تعالیٰ کی آواز کے جواب میں کھڑا ہوتا ہے تو آپ نے فرمایا یہ خدا تعالیٰ کی دین ہے وہ جس کو چاہتا ہے دیتا ہے اور جس کو چاہتا ہے اس سے محروم 66 رکھتا ہے 2۔“ الفضل 26 ، 28 فروری 1961ء) 1: السيرة الحلبية الجزء الثانى غزوة بنى مصطلق صفحہ 581 مطبوعہ بیروت 2012 ء الطبعة الاولى 2: السيرة الحلبية الجزء الاول استخفاؤه واصحابه فى دار ارقم صفحه 466،465 مطبوعہ بیروت 2012 ، الطبعة الاولى