سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 234 of 529

سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم) — Page 234

سيرة النبي علي 234 جلد 4 کچھ کم ثواب کے مستحق نہیں بلکہ ویسے ہی ثواب کے مستحق ہیں جیسے تم ہو اور گوان کے پاس سامان نہیں مگر ان کا ارادہ یہی ہے کہ اگر سامان ہوتا تو ہم اس سے کام لے کر خدا تعالیٰ کی راہ میں نکل کھڑے ہوتے 1۔“ صلى الله (الفضل 26 فروری 1936ء) 1 بخاری کتاب المغازی باب نزول النبي علم الله الحجر صفحه 753 حدیث نمبر 4423 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية