سیرت النبی ﷺ (جلد چہارم) — Page 149
سيرة النبي عمال 149 جلد 4 خلق ہوتا ہے مگر ڈر بالکل نہیں ہوتا۔رسول کریم ﷺ نے اس موقع پر پہلے اس گھوڑے کی تعریف کی اور فرمایا یہ تو سمندر ہے۔پھر ان لوگوں کی تعریف کی جو مسجد میں جمع ہو گئے تھے اور فرمایا کہ ایسے مواقع پر جمع ہو جانا بہتر ہوتا ہے۔اور جمع ہونے کے لئے مسجد سے بہتر جگہ اور کوئی نہیں ہوسکتی۔“ الفضل 21 اکتوبر 1934ء) 1: بخارى كتاب الجهاد والسير باب السرعة والركض في الفزع صفحہ 491 حدیث نمبر 2969 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الثانية