سیرت النبی ﷺ (جلد سوم) — Page 432
سيرة النبي علي 432 جلد 3 کوئی شرک پر قائم رہ سکتا ہے۔رسول کریم ﷺ نے فرمایا کون ہے ، ہندہ ہے؟ ہندہ نے عرض کیا ہاں ہندہ۔جانتی تھی کہ اسلام میں داخل ہونے کے بعد اس پر کوئی تلوار نہیں اٹھ سکتی۔پس اس نے اپنے اسلام کا اظہار کر دیا۔(الفضل 27 دسمبر 1932ء) 1: السيرة النبوية لابن هشام الجزء الاول دعاء عتبة الى المبارزة صفحه 685 مطبوعہ دمشق 2005 ء الطبعة الاولى 2 بخاری کتاب المغازى باب قول الله تعالى اذ تستغيثون ربّكم صفحه 668 حديث نمبر 3952 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الثانية 3:بخارى كتاب الجهاد و السير باب من علق سيفه بالشجر في السفر عند القائلة صفحہ 481 حدیث نمبر 2910 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية