سیرت النبی ﷺ (جلد سوم) — Page 221
سيرة النبي عمال 221 جلد 3 دلوائی یہاں تک کہ عرب کا بچہ بچہ پڑھ لکھ گیا بلکہ اسلام کے ذریعہ سے یونانی کتب بھی محفوظ ہو گئیں۔غرض قلم کا استعمال اس کثرت سے ہوا کہ اس کی مثال پہلے زمانہ میں نہیں ملتی۔1: العلق : 5 ( فضائل القرآن نمبر 2 صفحہ 55 ، 56 ناشر الشركة الاسلامیہ ربوہ 1963ء)