سیرت النبی ﷺ (جلد سوم) — Page 124
سيرة النبي عمال 124 جلد 3 اترے تھے اور ایک کنچنی پر عاشق ہو گئے تھے اب بابل میں لٹکے ہوئے ہیں۔یہودیوں کی کئی کتابوں میں لکھا ہے کہ فرشتے بھی گناہ کر سکتے ہیں مسلمانوں میں تو یہ جائز نہیں۔اسی طرح عیسائی کہتے ہیں کہ حضرت عیسی کے سوا کوئی انسان پاک نہیں اس وجہ سے انہوں نے ایسی روایتیں گھڑ لیں جن میں سب انبیاء کو گناہ گار ٹھہرایا گیا۔ان کو مسلمانوں نے لے کر کہیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر الزام لگا دیا کہیں اور انبیاء پر 66 حتی کہ رسول کریم ﷺ کی ذات پاک پر الزام لگانے سے بھی باز نہ آئے۔“ (الفضل 11 اگست 1928ء ) 1: يوسف: 109 2: الفاتحة: 1 3: الناس : 2 تا 7 4: الفلق : 2 5 تاریخ ابن خلدون الجزء الثانی صفحہ 220 مطبوعہ بیروت 1999ء 6: النحل: 51