سیرت النبی ﷺ (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 71 of 535

سیرت النبی ﷺ (جلد دوم) — Page 71

سيرة النبي الله 71 جلد 2 رسول کریم ﷺ کی قدر شناسی حضرت مصلح موعود نے یکم اکتوبر 1920ء کے خطبہ جمعہ میں آنحض قدرشناسی کی ایک مثال بیان کرتے ہوئے فرمایا :۔”رسول کریم مے کے لئے پیشاب اور پاخانہ کے وقت ابن عباس لوٹا رکھ دیتے تھے۔اتنی سی بات کے لئے آنحضرت ﷺ نے ان کے لئے وہ دعا کی جو جنگوں پر جانے والوں کے لئے بھی نہیں فرمائی۔چنانچہ ان کے لئے تو فرمایا اللَّهُمَّ فَقْهُهُ فِي الدین 1 مگر لڑائی پر جانے والوں کے لئے یہ نہیں فرمایا۔(الفضل 17اکتوبر 1920 ء ) 1: بخارى كتاب الوضوء باب وضع الماء عند الخلاء صفحہ 30 حدیث نمبر 143 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية