سیرت النبی ﷺ (جلد دوم) — Page 43
سيرة النبي الله 43 جلد 2 عقیدہ حیات مسیح رسول کریم ﷺ کی ہتک اسلامی عقائد صحیحہ کے پر کھنے کا معیار تقریر ( مطبوعہ مارچ 1920 ء) میں حضرت مصلح موعود حیات مسیح کے عقیدہ کو رسول کریم ﷺ کی افضلیت کے منافی قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں :۔"حضرت عیسی کی وفات سے رسول کریم اب دیکھئے اس زمانہ میں جس انسان نے خدا کی طرف صلى الله ماہ کی عزت بڑھتی ہے یا حیات سے سے ہونے کا دعوی کیا اس صلى الله نے پہلی بات یہ پیش کی ہے کہ حضرت عیسی جن کو خدا تعالیٰ نے بنی اسرائیل کی اصلاح کے لئے بھیجا تھا فوت ہو گئے ہیں اور میں امت محمدیہ کی اصلاح کے لئے آیا ہوں۔اس کے متعلق ہمیں یہ دیکھنا چاہئے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کی حیات میں اور ان کے دوبارہ آکر رسول کریم ﷺ کی امت کی اصلاح کرنے میں رسول کریم ﷺ کی عزت ہے یا ہتک؟ اگر ہتک ہو تو ہم اس عقیدہ کو ہرگز درست تسلیم نہ کریں گے کیونکہ رسول کریم کی افضلیت ہر طرح سے دلائل کے ساتھ ثابت ہے۔دیگر مذاہب کے لوگوں کا تو یہ قاعدہ ہے کہ اپنے بزرگوں کو جو افضل نہیں ہیں سب انسانوں سے افضل قرار دیتے ہیں مگر ہمیں تو خدا تعالیٰ نے سردار ہی ایسا دیا ہے کہ اس کی جتنی بھی عزت و توقیر کریں تھوڑی ہے اور اس کو سب سے افضل کہنا بالکل سچ ہے۔لیکن افسوس کہ مسلمانوں نے اس بات کو مدنظر رکھ کر بڑی بڑی ٹھوکریں کھائی ہیں اور کہیں کے کہیں نکل گئے ہیں۔اس وقت ہم اس بات کو لیتے ہیں کہ حضرت عیسی کی وفات میں رسول کریم ﷺ کی