سیرت النبی ﷺ (جلد دوم) — Page 464
سيرة النبي عالم 464 جلد 2 ثابت نہ ہو انہیں حتی الوسع ملک کے دستور اور رواج کے مطابق کر لینا چاہئے تا کہ خواہ مخواہ لوگوں میں نفرت نہ پیدا ہو۔ایسے امور سنت نہیں کہلاتے۔جوں جوں ملک 66 کے حالات کے ماتحت لوگ ان میں تبدیلی کرتے جائیں اس پر عمل کرنا چاہئے۔“ ( حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے کارنامے صفحہ 104 ، 105 مطبوعہ ربوہ 1956ء) 1: بخارى كتاب الذبائح و الصيد باب الضب صفحہ 984 حدیث نمبر 5537 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية