سیرت النبی ﷺ (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 457 of 535

سیرت النبی ﷺ (جلد دوم) — Page 457

سيرة النبي عالم 457 جلد 2 محسوس ہو گیا کہ ان کی تمدنی اور سیاسی نجات آپس کے اتحاد میں ہے اور ان میں یہ احساس پیدا ہو گیا کہ کامیابی مل کر کام کرنے سے ہی ہو سکتی ہے۔“ ( تقریر دلپذیر صفحہ 11 تا 14 مطبوعہ قادیان 1928ء)