سیرت النبی ﷺ (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 26 of 535

سیرت النبی ﷺ (جلد دوم) — Page 26

سيرة النبي علي 26 جلد 2 بھی دیکھنے کے قابل ہے۔فرماتے ہیں اگر سورج کو میرے دائیں اور چاند کو میرے بائیں ہاتھ پر لا کر رکھ دو تو بھی میں شرک کے خلاف وعظ کہنے سے باز نہ رہوں گا2 دونوں نے غیرت دکھائی۔مگر سچی غیرت غالب آئی۔وہی سچی غیرت جو لَا إِلهُ إِلَّا اللهُ کے لئے دکھائی گئی۔“ (الفضل 26 جنوری 1920ء) 1: بخارى كتاب المغازى باب قصة الاسود العنسي صفحه 742 حدیث نمبر 4378 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية 2: السيرة النبوية لابن هشام الجزء الاول صفحہ 312 مطبوعہ دمشق 2005 ء