سیرت النبی ﷺ (جلد دوم) — Page 113
سيرة النبي عل الله 113 جلد 2 کا ایک قطرہ تک زمین پر نہ جانے دیتے۔ہر ایک اسے حاصل کرنا چاہتا تھا اور ایسی حالت تھی کہ قریب تھا کہ اس کشمکش میں ان میں تلوار چل جائے۔وہ واپس گیا اور جا کر کہا کہ میں نے قیصر و کسریٰ کے دربار دیکھے ہیں مگر ان کے درباری بھی اتنے جاں نثار 66 نہ تھے جتنے محمد (ع) کے ساتھی ہیں 1۔“ الفضل 21 نومبر 1921ء) 1 بخاری کتاب الشروط باب الشروط فى الجهاد و المصالحة مع اهل الحرب صفحه 447، 448 حدیث نمبر 2731 ، 2732 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية