سیرت النبی ﷺ (جلد اوّل) — Page 53
سيرة النبي علي 53 جلد 1 خود پی بلکہ اپنے ہاتھوں سے تیار کر کے اور وں کو بھی پلائی جیسا کہ میں اوپر لکھ آیا ہوں۔پھر ہم دیکھتے ہیں کہ صرف اپنا مال ہی نہیں دوسروں کے مال کے کھانے سے بھی اس نے پر ہیز نہیں کیا۔چنانچہ لکھا ہے کہ ”صبح کو جب وے بیت عینا سے باہر آئے اس کو بھوک لگی اور دور سے انجیر کا ایک درخت پتوں سے لدا ہوا دیکھ کے وہ گیا کہ شاید اس میں کچھ پائے۔جب وہ اس پاس آیا تو پتوں کے سوا کچھ نہ پایا کیونکہ انجیر کا موسم نہ تھا۔تب یسوع نے اس سے خطاب کر کے کہا کہ کوئی تجھ سے پھل کبھی نہ کھاوے۔اور اس کے شاگردوں نے یہ سنا 13 اور نہ صرف بغیر اجازت مالک درخت یسوع نے پھل کھانے چاہے بلکہ جب اسے بے ثمر پایا تو اس پر لعنت کی جو اس کے حد سے بڑھے ہوئے غضب پر دلالت کرتا ہے۔پس اگر بدی سے تنفر اور ذاتی تعیش کی دو متضاد صفات کسی میں جمع ہیں تو وہ یسوع ہے نہ کہ ہمارے آنحضرت ع 66 ریویو آف ریلیجنز اپریل 1913 ء صفحہ 128 تا 135 ) 1: البداية والنهاية جلد 2 صفحه 92 مطبوعہ قاهره 2006 ء 2 : سیرت ابن ہشام جلد 1 صفحہ 312 مطبوعہ دمشق 2005ء الطبعة الاولى سیرت ابن ہشام جلد 1 صفحہ 480 مطبوعہ دمشق 2005 ، الطبعة الاولى 4: لوقا باب 18 آیت 25 پاکستان بائبل سوسائٹی لاہور 2011ء 5: لوقا باب 22 آیت 36 پاکستان بائبل سوسائٹی لاہور 2011 ء 6 مرقس باب 15 آیت 2 پاکستان بائبل سوسائٹی لاہور 2011 ء 7: بخاری کتاب بدء الوحى باب كيف كان بدء الوحي صفحه 2 ،3 حدیث نمبر 7 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية 8: يونس: 17 9: یوحنا باب 2 آیت 6 تا 9 پاکستان بائبل سوسائٹی لاہور 2011ء 10: مرقس باب 1 آیت 23 تا 26 پاکستان بائبل سوسائٹی لاہور 2011 ء