سیرت النبی ﷺ (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir-ud-Din Mahmud Ahmad

Page 468 of 535

سیرت النبی ﷺ (جلد اوّل) — Page 468

سيرة النبي علي 468 جلد 1 تجھے پتہ ہی نہ تھا کہ میں کہاں جا رہا ہوں اور تجھے میری تلاش میں اپنے سر پیر کی بھی ہوش نہ رہی۔تیرے تمام خیالات اور تمام جذبات میری محبت میں گم ہو گئے۔رسول کریم ہے کے ایسا گم ہونے کو ہم ماننے کے لئے تیار ہیں اور تیار کیا ہم تو کہتے ہیں ایسا ضرور ہوا ہے۔ایسی شدید محبت پیدا ہونے پر خدا تعالیٰ فرماتا ہے فَھدی اس (عرفان الہی صفحہ 14،13) کے بعد ہم نے ہدایت کی۔“ 1: الضحى: 8 2: النجم: 3 3: الاحزاب:22