سیرت النبی ﷺ (جلد اوّل) — Page 395
سيرة النبي علي 395 جلد 1 جاتے تھے تو آپ نوح تھے، اگر ابراہیم کے کمالات آپ میں پائے جاتے تھے تو آپ ابراہیم تھے۔پس اگر کوئی یہ تسلیم کرتا ہے کہ آپ سب انبیاء کے جامع تھے اور سب انبیاء کی خوبیاں آپ میں تھیں تو اسے یہ بھی ماننا پڑے گا کہ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کے نام بھی آپ کے نام تھے۔جو اس بات سے انکار کرتا ہے گویا وہ آپ کے جامع کمالات انبیاء ہونے سے بھی انکار کرتا ہے۔“ (انوار خلافت صفحہ 170)