سیرت النبی ﷺ (جلد اوّل) — Page 358
سيرة النبي علي 358 جلد 1 کہ سر اور پاؤں سے ننگے، پیٹ سے خالی ، اکثر ان پڑھ، ایک کچی مسجد کے اندر بیٹھے وئے جس کی چھت کھجور کی ٹہنیوں سے بنی ہوئی ہے کیا بات کر رہے ہیں۔کہتے ہیں کہ قیصر کے مقابلہ کے لئے کسے بھیجا جائے۔کسری کو کس طرح تباہ کیا جائے۔میں تو حیران ہوں کہ یہ لوگ بیٹھے ہوئے کہاں اور کس حالت میں ہیں لیکن باتیں کیا کرتے ہیں۔اور جب یہ باتیں کر کے اٹھتے ہیں تو سب کو بھگا دیتے ہیں۔“ ( الفضل 22 اگست 1915ء) 1: الا نشراح: 4،3 2: المائدة: 74 3: البقرة : 62 4: الانعام:2 5: النساء : 49 ترمذی ابواب المناقب باب قول ابن جزء مارأيت أحدا أكثر تبسما حديث نمبر 3641 صفحہ 830 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الاولى 7: الانشراح: 2 تا 7 8:السيرة النبوية فى فتح البارى جزثانى صفحہ 361 مطبوعہ کو یت 2001ء 9: الانشراح: 8، 9 10 : بخاری كتاب الرقاق باب كيف كان عيش النبى الله واصحابه صفحه 1120 حدیث نمبر 6452 مطبوعہ ریاض 1999 ء الطبعة الثانية 11 بخارى كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة صفحه 1261 حدیث نمبر 7324 مطبوعہ ریاض 1999 الطبعة الثانية