سیرت المہدی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 122 of 833

سیرت المہدی (جلد اوّل) — Page 122

سیرت المہدی نقل مراسله فنانشل کمشنر پنجاب مشفق مهربان دوستان مرزا غلام قادر رئیس قادیان حفظہ۔آپ کا خط ۲ / ماہ حال کا لکھا ہوا ملاحظہ حضور اینجانب میں گزرا۔مرزا غلام مرتضی صاحب آپ کے والد کی وفات سے ہم کو بہت افسوس ہوا۔مرزا غلام مرتضی سرکار انگریزی کا اچھا خیر خواہ اور وفادار رئیس تھا۔ہم آپ کی خاندانی لحاظ سے اسی طرح عزت کریں گے جس طرح 122 حصہ اوّل Translation Sir Robert Egerton Financial Commissioner`s Letter Dated 29 June 1876۔My dear friend Ghulam Qadir۔I have perused your letter of the 2nd instant and deeply regret the death of your father Mirza Ghulam Murtaza who was a great well wisher and faithful chief of Government۔تمہارے باپ وفادار کی کی جاتی تھی۔ہم کو کسی In consideration of your اچھے موقعہ کے نکلنے پر تمہارے خاندان کی بہتری اور پا بحالی کا خیال رہے گا۔المرقوم ۲۹ جون ۱۸۷۶ء الراقم سر رابرٹ ایجرٹن صاحب بہادر فنانشل کمشنر پنجاب family services I will esteem you with the same respect as that bestowed on your loyal father۔I will keep in mind the restoration and welfare of your family when a favourable opportunity occurs۔134 بسم اللہ الرحمن الرحیم۔خاکسار عرض کرتا ہے کہ کتاب پنجاب چیفس میں ہمارے خاندان کے حالات ما بعد وفات مرزا غلام مرتضی صاحب کے متعلق ذیل کا نوٹ لکھا ہے:۔وو مرزا غلام مرتضیٰ جو ایک مشہور اور ماہر طبیب تھا ۱۸۷۶ء میں فوت ہوا اور اس کا بیٹا غلام قادر اس کا جانشین ہوا۔مرزا غلام قادر لوکل افسران کی امداد کے واسطے ہمیشہ تیار رہتا تھا اور اس کے پاس ان افسران کے جن کا