سیرت صحابہ رسول اللہ ؐ — Page 440
سیرت صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم 440 حضرت ابو طلحہ انصاری رضی اللہ عنہ جائیں گے اور مزید یہ کہ اسی طرح کی رحمتیں اور برکتیں اس کی طرف بھی لوٹائی جائیں گی۔‘ (30) اللہ تعالیٰ کی بے شمار رحمتیں اور برکتیں ہوں حضرت محمد مصطفی ﷺ اور آپ کی آل پر اور آپ کے اس خاص رفیق حضرت ابوطلحہ پر اور خدا کرے کہ ان کے اخلاص و وفا کے نیک نمونے ہم ہمیشہ زندہ رکھنے والے ہوں۔(آمین) حواله جات -1 اصا به جز 3 ص 28 2- نسائی کتاب النکاح -3 -4 -5 -6 -7 -8 بخاری کتاب الوصايا ابوداؤ و کتاب الاماره، بخاری کتاب النکاح ابن سعد جلد 3 ص507 بخاری کتاب الحصبه و کتاب الجہاد ترمذی ابواب الصلوة ابن سعد جلد 3 ص 506 و الشمائل النبوية الترندى 9 - بخاری کتاب التفسیر -10 -11 بخاری کتاب الوضوء ابن سعد جلد 3 ص 505 12 - بخاری کتاب الاشربہ -13 بخاری کتاب الاطعمه 14 - بخاری کتاب المناقب -15 -16 بخاری کتاب الادب اسد الغابہ جلد 2 ص232 بیروت 17- بخاری کتاب الزکوۃ وكتاب والوصايا -18 بخاری کتاب التفسير سورة المائده