سیرت صحابہ رسول اللہ ؐ — Page 258
سیرت صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم 258 حضرت شماس بن عثمان رضی اللہ عنہ تھے حضرت شماس کہ بظاہر جن کا نام روایات میں بہت معروف نہیں ہے مگر آنحضرت ﷺ نے اپنے آگے اور پیچھے ، حفاظت کرنے والوں میں انکو بطور ڈھال قرار دے کر انہیں وفا کی سند عطا فرما دی اور اُحد کے میدان میں شہادت پاکر اللہ تعالیٰ کے حضور انہوں نے شہادت کا بلند مرتبہ پایا۔یہ مرتبہ بلند ملا جس کومل گیا -1 اسد الغابہ جلد 3 صفحہ 3 حواله جات -2 ابن سعد جلد 3 صفحہ 245 ابن سعد جلد نمبر 3 صفحہ 246