سیرت صحابہ رسول اللہ ؐ

by Other Authors

Page 363 of 586

سیرت صحابہ رسول اللہ ؐ — Page 363

سیرت صحابہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم 363 حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ عنہ حضرت سعد کی اس مختصر جامع روایت سے ان کی عاجزی وانکسار کے ساتھ ان کی ایمانی پختگی محبت الہی اور رغبت نماز اور محاسبہ کے خوف کا خوب اندازہ ہوتا ہے یہ سب روحانی ترقی کے اعلیٰ اور قیمتی راز ہیں۔حضرت عائشہ کا بیان ہے انصار کے تین افراد جوسب بنو عبد الاشہل میں سے تھے رسول اللہ کے بعد کسی کو ان پر فضیلت نہیں دی جاتی تھی اور وہ انصار میں سب سے بزرگ اور افضل سمجھے جاتے تھے اور میں پہلے نمبر پر حضرت سعد بن معاذ پھر حضرت اسید بن حضیر اور حضرت عباد بن بشر تھے۔(26) حواله جات -1 -2 -3 -4 -5 -6 -7 -8 -9 -10 -11 الاصا به جز 2 ص 86 ابن ہشام جلد 3 ص 153 اسد الغابہ جلد 2 ص 296 ، ابن سعد جلد 3 ص 420 ابن سعد جلد 3 ص 421 بخاری کتاب المغازی۔باب غزوۃ العبيرة ابن ہشام جلد 3 ص 34 دار المعرفته بیروت ابن سعد جلد 3 ص 421 اصا به جز 2 ص 88 بخاری کتاب المغازی باب مرجع النبی تمن الاحزاب ابن سعد جلد 3 ص422 ابن سعد جلد 3 ص 429 ، اسد الغابہ جلد 2 ص 297 بخاری کتاب المغازی باب مرجع النبی من لاحزاب واسد الغابہ جلد 2 ص 297 13 - بخاری کتاب المغازی -14 -15 -16 -17 ابن سعد جلد 3 ص 427 ابن سعد جلد 3 ص 431 ابن سعد جلد 3 ص 430 ، مجمع الزوائد جلد 9 ص308 ابن سعد جلد 3 ص433 18 - مجمع الزوائد جلد 9 ص 308 19 - ابن سعد جلد 3 ص 434 ، مستدرک حاکم جلد 3 ص206