سیرت مسیح موعود علیہ السلام

by Other Authors

Page 495 of 665

سیرت مسیح موعود علیہ السلام — Page 495

سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام در حقیقت بس دل یکے جان در دو و آنچه می خواهم ۴۹۵ از حصہ پنجم یار یکے نگار یکے عزیز توئی ہے تو نیز نیز توئی (1) اے دلبر و دلستان و دلدار سے و اے جان جہان (۲) اے مونس جان کز خود بر بودیم یہ (۳) چشم و و نور انوار فدائے یک دلستانی بار جان و دل بتو گرفتار ہر کہ عشقت در دل و جانش جانش فندک ناگہاں جانے در ایمانش فتد کے ترجمہ اشعار۔در حقیقت محبوب ایک ہی کافی ہے کیونکہ دل بھی ایک ہوتا ہے اور جان بھی ایک اس لئے محبوب بھی ایک ہونا چاہیے۔سے دونوں عالم میں تو ہی میرا پیارا ہے اور جو چیز میں تجھ سے چاہتا ہوں وہ بھی تو ہی ہے۔۳ (۱) اے دلبر ، محبوب اور دلدار۔اے جہاں کی جان اور نوروں کے نور۔(۲) اے میرے مونس جاں ! تو کیسا دلستاں ہے کہ دفعتاً تو نے مجھے مدہوش کر دیا۔(۳) میری آنکھ اور سر تجھ پر قربان ہیں اور میرے جان و دل تیری محبت میں قید۔ہر وہ شخص جس کے جان و دل میں تیرا عشق داخل ہو جائے تو اس کے ایمان میں فورا جان پڑ جاتی ہے۔