سیرت مسیح موعود علیہ السلام — Page 632
سیرت حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۶۳۲ حصہ پنجم وَإِنَّهُ نَازِلٌ مِّنَ السَّمَاءِ مَا يُرْضِيكَ - ترجمہ۔اور آسمان سے ایک ایسا امر اترنے والا ہے جو تجھے خوش کر دے گا۔تذکره صفحه ۵۳۴ مطبوعه ۲۰۰۴ء) (۳۷) خدا تمہیں سلامت رکھے۔تذکره صفحه ۵۳۴، ۵۳۵ مطبوعه (۲۰۰۴ء) (۳۸) رَبِّ لَا تَذَرُ عَلَى الْأَرْضِ مِنَ الْكَافِرِينَ دَيَّارًا - نہ چھوڑ۔(ترجمہ از مرتب ) اے میرے رب ! زمین پر کافروں میں سے کوئی باشندہ (۳۹) رَبِّ احْفَظْنِى فَإِنَّ الْقَوْمَ يَتَخِذُونَنِي سُخْرَةٌ - تذکره صفحه ۵۷۶ مطبوعه ۲۰۰۴ء) ترجمہ۔اے میرے رب ! میری حفاظت کر کیونکہ قوم نے تو مجھے ٹھٹھے کی جگہ ٹھہرالیا۔( تذکره صفحه ۵۷۸ مطبوع ۲۰۰۴ء) (٢٠) إِنَّمَا يُرِيدُ اللهُ لِيُذْهِبَ عَنْكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ - ترجمہ۔بے شک اللہ تعالیٰ نے ارادہ کیا ہے کہ اے اہل بیت تم میں سے ناپاکی کو دور کر دے۔( تذکره صفحه ۵۸۴ مطبوعه ۲۰۰۴ء) (۴۱) اے میرے اہل بیت ! خدا تمہیں شر سے محفوظ رکھے۔تذکره صفحه ۵۹۱ مطبوعه ۲۰۰۴ء) (۴۲) ☆ رَبَّنَا افْتَحُ بَيْنَنَا وَبَيْنَهُم * ترجمہ۔اے خدا ! ہم میں اور ہمارے دشمنوں میں فیصلہ کر۔ا تذکرہ میں یہ الہام دو جگہ پر مندرج ہے دونوں جگہوں پر الفاظ مختلف ہیں۔جو یہ ہیں۔رَبَّنَا افْتَحُ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَ اَنْتَ خَيْرُ الْفَاتِحِینَ۔ترجمہ۔اے ہمارے رب ہم میں اور ہماری قوم میں سچا فیصلہ کر دے اور تو سب فیصلہ کرنے والوں سے بہتر ہے۔( تذکره صفحه ۳۷ و ۱۹۶ مطبوعه ۲۰۰۴ء)