سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 943 of 1001

سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم — Page 943

۹۴۳ ماه ستمبر ۶۳۰ ء ہرقل کے نام خط از تبوک واقعہ رمضان منافقین کا فتنہ اور مسجد ضرار کا گرایا جانا اور منافقین کی پردہ دری // قصه سزا و معافی کعب بن مالک وغیرہ قصہ لعان اور واقعہ عویمر (مسئلہ لعان کے متعلق اسلامی حکم ) قبیلہ بنو ثقیف کا مسلمان ہونا کیفیت ( یہ قیصر کے نام دوسرا خط تھا) // بلا تعین ماہ ملوک حمیر کے نام حط لات کے بت کا منہدم کیا جانا اس واقعہ کی تاریخ قابل تحقیق ہے) غامد یہ عورت کا رجم رجم کی سزا پر ایک اصولی نوٹ۔( کیا رجم کی سزا حقیقتاً اسلامی | سزا ہے) نجاشی بادشاہ حبشہ کی وفات اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا نجاشی کا غائبانہ جنازہ پڑھنا اس بات پر نوٹ کہ یہ کون سانجاشی تھا مسئلہ جنازہ کے متعلق اصولی نوٹ وفات أم كلثوم بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم زکوۃ کی وصولی کے لئے عمال کا تقرر ذ وقعده عبد اللہ بن ابی رئیس المنافقین کی موت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا اس کا جنازہ پڑھنا اور حضرت عمرؓ کا اعتراض حج کا فرض ہونا علامہ ابن قیم کے نزدیک ان کی وفات شعبان میں ہوئی تھی) (زرقانی جلد ۲ صفحه ۱۴۳ و زادالمعاد جلد اصفحه ۱۸۰)