سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم

by Hazrat Mirza Bashir Ahmad

Page 947 of 1001

سیرۃ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم — Page 947

۹۴۷ ماه ربیع الاول وصال اکبر ( جون ۶۶۳۲) "/ "/ " "/ واقعہ مسجد نبوی میں صحابہ کا غم و اندوہ۔حضرت عمر کا پیچ و تاب کھانا۔حضرت ابوبکر کا خطبہ وَمَا مُحَمَّدٌ إِلَّا رَسُولٌ قَدْ خَلَتْ مِنْ قَبْلِهِ الرُّسُلُ - يَزاَلَا مَنْ كَانَ يَعْبُدُ مُحَمَّدًا فَإِنَّ مُحَمَّدًا قَدْ مَاتَ - اسلام کا سب سے پہلا بلکہ واحد اجماع سقیفہ بنی ساعدہ کا واقعہ اور حضرت ابوبکر خلیفہ اول کی ابتدائی بیعت مسجد نبوی میں حضرت ابوبکر کی عام بیعت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا غسل میکنین۔جنازہ۔قبر اور تد فین وغیرہ کیا آنحضرت کا جنازہ اکٹھا با جماعت پڑھا گیا۔اگر نہیں تو کیوں؟ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی عمر بحساب نظام قمری و شی۔آنحضرت کا ورثہ ( تشریح حديث مَا تَرَكْنَاهُ صَدَقَةٌ ) شمائل نبوی کی ایک اجمالی جھلک محمد مفلح یعنی سب نبیوں میں سے زیادہ کامیاب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کتاب کا خاتمہ