سیرت حضرت اماں جان

by Other Authors

Page 305 of 326

سیرت حضرت اماں جان — Page 305

305 تاریخ وفات سيدة النساء حضرت اُم المومنين تربت قطعه تھا کھڑا میں اک روز سیدہ کی تاریخ سوچتا تھا حالت میں ہی دعا کی اُلٹے پڑھو عدد نصرت تم ہاتف نے یہ صدادی جہاں بیگم جنت کی شہزادی ۱۷۳۱ آخری مصرعہ کے عدد ۱۷۳۱ بنتے ہیں۔اس رقم کو مروجہ طریق سے الٹ یعنی بائیں سے دائیں کی بجائے دائیں سے بائیں کو پڑھا جائے تو ۱۳۷۱ کا عدد حاصل ہوگا اور یہی سال یعنی ۱۳۷۱ ہجری سیدۃ النساء حضرت اُم المومنین نصرت جہاں بیگم کی وفات کا سال ہے۔والسلام خاکسار مرز امحمد حیات تاثیر احمدیہ کا نتیج۔چنیوٹ !!