سیرت حضرت اماں جان

by Other Authors

Page 301 of 326

سیرت حضرت اماں جان — Page 301

301 جہاں حضرت مسیح موعود کے حضور میں از سید حسن حمیدی بی۔اے (آنرز) (1) نوائے شوق دل بیقرار لایا ہوں حضور حسرت بے اختیار لایا ہوں حضور اور ہے کیا پاس غم نصیبوں کے نگاہ شوق میں گوہر ہزار لایا ہوں میں مجھ کو کہیں بھی اماں نہیں ملتی ہجوم درد غم بے شمار لایا ہوں جگر کے داغ ، رُخ زرد خوں فشاں نظریں حضور آج اچھوتی بہار لایا ہوں حضور ایک جھلک خواب ہی میں دکھلائیں جگر فگار نظر بے قرار لایا ہوں ہیں ظلم زمانے نے دیکھئے کیا کیا زبانِ شوق میں شکوے ہزار لایا ہوں کئے حضور اشکوں کے موتی قبول ہو جائیں کرم نوازی عمد (r) حضور آر بہار لایا ہوں کے در کے سوا کہاں جاؤں حضور کون غریبوں کی بات سنتا ہے حضور مجھ سے زمانے نے پھیر لیں آنکھیں نہ دوست ہے نہ کوئی آشنا کہاں جاؤں مزید جور مصائب کی مجھ میں تاب نہیں حضور عام ہے رسم جفا کہاں جاؤں ہمارے حال پہ قسمت بھی مسکراتی ہے ازل سے ہوں میں اسیر بلا کہاں جاؤں یہ زندگی ہے کہ دور عذاب ہے کیا ہے ؟ مری خزاں ہے کہ عہد شباب ہے کیا ہے ؟ کے رحلت ام المومنين (1) کتنی اداس شب ہے ”شہادت“ کی بیسویں یہ کون کہہ گیا غم فرقت کی داستاں پاک دل کی دھڑکنیں خاموش ہوگئیں خاموش ہوگئی ہے زمیں ،چپ ہے آسماں