سیرت طیبہ — Page 2
سیرت طیبہ چھوٹا اور بڑی تنگ سی جگہ میں محصور ہے اے۔مگر خدا چاہے تو ایک مختصر سے بیان میں ہی غیر معمولی برکت ڈال سکتا ہے۔وَمَا تَوْفِيقِي إِلَّا بِاللهِ الْعَظِيمِ - وَهُوَ الْمُسْتَعَانُ فِي كُلِّ حَالٍ وَ حِينٍ لے مجھے اس مقالہ کو صرف پچپن منٹ میں ختم کرنا ہے۔