سیرت طیبہ محبوب کبریا ﷺ

by Other Authors

Page 36 of 99

سیرت طیبہ محبوب کبریا ﷺ — Page 36

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خدائے رحیم و کریم نے اپنی معرفت کی ایسی بہترین اور اکمل ترین شراب پلائی جس کی شعاعوں سے دنیا کے تمام چاند ستارے بھی ماند پڑ گئے بلکہ اس سے بھی بڑھ کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متعلق فرمایا: آفتاب ہر زمین و هر زمان رہبر ہر اسود و ہر احمرے ( براہین احمدیہ حصہ اوّل روحانی خزائن جلد ا ،صفحہ ۱۹) کہ ہمارے پیارے آقا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیم ہر کالے اور گورے کے لئے رہنمائی اور ہدایت کا موجب ہے۔اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ 36