سیرت طیبہ محبوب کبریا ﷺ — Page vii
نوٹ :۔انصار اللہ مرکز یہ ربوہ نے تحریری مقابلہ کے لئے آنحضرت علی سیرت کا عنوان منتخب کیا۔چنانچہ یہ مقالہ اس مقابلہ میں انعام یافتہ قرار پایا اور مکرم مسعود احمد خورشید سنوری صاحب کراچی حال فلوریڈا۔امریکہ کو نقد ایک ہزار روپے کا انعام اور قمر الانبیاء حضرت مرزا بشیر احمد صاحب کی تالیف سیرت خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم عنایت کی گئی۔خورشید