سیرت طیبہ محبوب کبریا ﷺ — Page vi
میں عزیزم مکرم صفی الرحمن خورشید مربی سلسلہ عالیہ احمدیہ کا ممنون ہوں کہ اُنہوں نے اس مضمون کی پروف ریڈنگ ، طباعت اور اشاعت کے تمام کام قابل قدر طور پر انجام دیئے۔فجزاه الله احسن الجزاء۔والسلام احقر العباد مسعود احمد خورشید سنوری عفی عنہ از امریکہ