فرائض سیکریٹریان — Page 57
57 مناسب ریکار ڈرکھیں گے۔یہ عہدیدار مقامی انجمنوں کے اجلاس عام میں منتخب ہوں گے۔جائز ہوگا کہ کام کی نوعیت کے لحاظ سے ایک سے زیادہ عہدے ایک ہی شخص کو دیئے جائیں۔(۳۰۴) (2) اگر کسی جماعت میں کسی شعبہ کا کوئی عہدیدار منتخب نہ ہوگا تو اس شعبہ کے کام کی ذمہ داری صدر امیر پر ہوگی۔(۳۰۵) (3) مقامی انجمن اپنے کام میں سہولت کیلئے اپنے ماتحت انتظامی مجلس قائم کرے گی جس کے ممبر تمام مقامی عہدہ دار ہوں گے۔اس مجلس کا نام مجلس عاملہ ہو گا۔اس مجلس کا سر براہ مقامی امیر صدر ہوگا۔(۳۰۶) (4) مقامی انجمن کی مجلس عاملہ کے درج ذیل ممبران ہوں گے۔(۳۰۷) امیر صدر۔نائب امیرا نائب صدر۔جنرل سیکرٹری سیکرٹری اصلاح وارشاد۔ایڈیشنل سیکرٹری اصلاح وارشاد ( تربیت نومبائعین )۔ایڈیشنل سیکرٹری اصلاح و ارشاد ( رشتہ ناطہ )۔ایڈیشنل سیکرٹری اصلاح وارشاد ( تعلیم القرآن ووقف عارضی۔ایڈیشنل سیکرٹری اصلاح وارشاد (دعوت الی اللہ ) سیکرٹری تعلیم۔سیکرٹری امور عامہ سیکرٹری امور خارجہ سیکرٹری وصایا۔سیکرٹری مال۔نائب سیکرٹری مال۔سیکرٹری تصنیف واشاعت۔ایڈیشنل سیکرٹری تصنیف اشاعت (سمعی بصری) سیکرٹری زراعت سیکرٹری صنعت و تجارت۔سیکرٹری ضیافت۔سیکرٹری جائیداد و املاک امام الصلوۃ۔قاضی۔آڈیٹر۔امین۔محاسب۔سیکرٹری تحریک جدید - سیکرٹری وقف جدید - ایڈیشنل سیکرٹری وقف جدید ( نو مبائعین ) سیکرٹری وقف نو۔زعیم زعیم اعلیٰ مجلس انصار اللہ قائد مجلس خدام الاحمدیہ مربی سلسلہ نوٹ نمبرا: کسی ایک مقامی انجمن میں اگر ذیلی تنظیموں کے زعماء یا زعماء اعلیٰ انصار اللہ اور قائدین خدام الاحمدیہ دو یا دو سے زائد ہوں تو اس کیلئے متعلقہ ذیلی تنظیم کا صدر ایک نمائندہ مجلس