فرائض سیکریٹریان

by Other Authors

Page 63 of 67

فرائض سیکریٹریان — Page 63

فرائض سیکر یٹریان 63 انتخاب بلا واسطہ نہ ہوگا بلکہ ایک مجلس انتخاب کے ذریعہ سے ہوگا جس کے ممبران کو چندہ دہندگان حسب قواعد منتخب کیا کریں گے۔(۳۳۱) الف: مجلس انتخاب میں تمام مقامی ( رفقاء) حضرت مسیح موعود علیہ السلام مہر ہوں گے۔ب:۔چندہ دہندگان ۲۰۰ سے ۳۰۰ تک ہوں تو مجلس انتخاب کے ممبران کی تعداد ا نہیں ہوگی اس کے بعد ہر اچھلیں یا پھیس کی کسر کیلئے ایک۔ج:۔۶۰ سال سے زائد عمر کے چندہ دہندگان جن کی بیعت پر کم از کم دس سال کا عرصہ گزر چکا ہو اور ان کی تعداد جز "ب" کے برابر ہو تو مجلس انتخاب کے ممبر ہوں گے لیکن زائد تعداد کی صورت میں انتخاب ہوگا۔د: ۶۰ سال سے کم اور زائد عمر کے احباب کے نام الگ الگ پیش ہوں گے لیکن انتخاب میں ووٹ دیتے وقت سب حاضر ممبران اجلاس حصہ لیں گے۔(27) الف:۔جس حلقہ امارت میں چندہ دہندگان ۶۰۰ سے کم ہوں وہاں مجلس انتخاب کا انتخاب ایک ہی مقام پر ہوگا۔ب:۔جس حلقہ امارت میں چندہ دہندگان ۶۰۰ یا ۶۰۰ سے زائد ہوں وہاں مجلس انتخاب کے ممبران کا انتخاب ایک سے زائد مقام پر ہو گا۔حلقہ ہائے انتخاب کی تعداد اور ہر حلقہ انتخاب میں ممبران مجلس انتخاب کی تعداد کا تعین امیر کے مشورہ سے ناظر اعلیٰ کریں گے۔(۳۳۲) (28) مجلس انتخاب کے ممبران کا تعین بجٹ میں درج شدہ تعداد سے ہوگا۔(۳۳۳) (29) مجلس انتخاب تین سال کے لئے ہوگی اور اس کے ممبران کی مقررہ تعداد کا چندہ دہندگان کی تعداد کی نسبت سے پورا رکھنا مقامی جماعت کے لئے لازمی ہوگا۔(۳۳۴) (30) مجالس انتخاب والی جماعتوں کے امراء اور دیگر عہدہ داران کے انتخاب سے پہلے