مسلمانوں کے سائنسی کارنامے — Page 61
108 109 عبد الرحمن الصوفی کے اسٹار کیٹیلاگ سے 27 ستاروں کا اضافہ کیا۔اس کا عربی ترجمہ قاضی حسن مکی نے ستر ہویں صدی میں کیا جس نے تیونس اور مراکش کے ممالک میں اٹھارہویں اور انیسویں صدی میں قبولیت عام حاصل کی۔مصلح الدین مصطفیٰ (1561 ء ، ترکی ، استنبول میں قاضی کے عہدے پر فائز تھا۔اس نے مذہبی موضوعات پر ضخیم کتابیں لکھیں نیز طاعون پر رسالہ لکھا۔محمد تقی الدین (1585ء) کے لئے سلطان مراد سوم نے رصد گاہ تعمیر کروائی تھی۔اگر چہ چند سال بعد یہ منہدم کر دی گئی کیونکہ تقی الدین نے پیش گوئی کی تھی کہ ترکی کسی جنگ میں فتح حاصل کرے گا مگر ایسا نہ ہوا۔اس نے فلکیات میں آلات رصد پر متعدد رسائل اور میکینکل کلاک (mechanical clock) پر ایک ٹھوس رسالہ تحریر کیا۔ذیل ہے: جن مسلمان سائنس دانوں نے چھ سو سال میں زیج تیار کیں ان کی اجمالی تفصیل درج سائنس داں شمار 1 احمد النهادی ريج المشتمل 2 سیمی ابن منصور، سند بن علی زیج 1 علم ہئیت سے متعلق کا رنامہ ابن العالم 9 الرازي زیج کتاب ہئیت العالم ، رسالہ فی غروب الشمس والكواكب آلات رصد تیار کیے 10 الکوہی 11 ابوالوفا بز جانی زیج شامی 12 محمود الجندي ریج اور آلات رصد تیار کیے زیج اور آلات رصد 13 ہارون بن علی 14 ابن یونس ( مصر ) زيج الحاكمي الكبير 15 مسلمہ الحجر یطی (اسپین) ( الجنانی کی زیج کی تلخیص لکھی 16 الزرقلی (اسپین) زیج، آلات رصد تیار کیے ، نیا اصطرلاب بنایا الصحیفہ 17 جابر ابن اللح (اسپین) اصلاح الجمسطی لکھی، ( بطلیموس کی نظریات پر تنقید ) 18 ابن رشد 19 البطر وجی 20 عمر المراكشي مراکش میں مشاہدات کے دوران سورج پرسن سپاٹ دریافت کیے آلات رصد تیار کیے 21 نصیر الدین القوس زیج الخافی تیار کی 3 ما شاء الله 4 ابو معشر بلخی آلات رصد اور فلکیاتی مشاہدات کیے 22 | الوغ بیگ زیج زیج جدید سلطانی موسی برادران ( محمد ، احمد حسن) زیج 6 الباني زیج، رقہ کی رصد گاہ میں محمد ابن الحسین ابن العادامی زیج ( نظم العقد ) یورپ کی پہلی رصد گاہ اسلامی اسپین کے شہر ویلنسیا کے باشندے ابراہیم السہد کی نے 1081ء میں ایک فلکیاتی گلوب (celestial globe) بنایا جس کا ڈایا میٹر 81۔5 تھا۔اشبیلیہ کی جامع مسجد کا مینار جس کا نام ہیرالڈا آف سیول (Giralda of Seville) ہے اور جواب کیتھڈرل کا حصہ ہے،