مسلمانوں کے سائنسی کارنامے — Page 55
96 زیادہ نزدیک ہے بجائے سورج کے۔اس نے ستاروں کے کوآرڈی نیٹ (coordinate) جاننے کے لیے ایک آلہ ایجاد کیا۔اس نے بغداد اور جرجان کے عرض بلد میں فرق معلوم کیا۔اس نے بتایا کہ روشنی کی رفتار معین ہے(velocity of light is finite)۔ابن الہیشم (1040 ء ، مصر) ایک ماہر ہئیت داں تھا۔اس کی 92 تصانیف میں سے کم از کم میں رسالے علم ہیت کے موضوع پر ہیں۔ان میں سے زیادہ تر نہایت مختصر اور ضمنی موضوعات سے متعلق ہیں۔ان رسائل میں عملی مسائل جیسے کسی گھڑی سمت قبلہ کا تعین ، اختلاف نظر اور ارتفاع کو اکب پر بحث کی گئی ہے۔اس نے ایک رسالہ دنیا کے خدو خال پر لکھا جس میں وہ چاند کو پاش کیا ہوا جسم لکھتا ہے جو سورج کی روشنی منعکس کرتا ہے۔اس کا ایک اور رسالہ افلاک و تدویر کے جھکاؤ میں تبدیلی ہے۔الشکوک علیٰ بطلیموس میں اس نے بطلیموس کی تین تصانیف (امجسطی، سیاراتی نظریات اور بصریات) پر سیر حاصل تنقید کی ہے۔علیم ہیت پر اس کی طویل ترین تصنیف مجسطی کی شرح تھی جس کا مخطوطہ استنبول کی ابا صوفیہ لائبریری میں کچھ عرصہ قبل دریافت ہوا تھا۔البیرونی (1048ء) کی کتاب مکالید علم الہیہ کا فرانسیسی ترجمہ دمشق سے 1985ء میں شائع ہوا تھا۔علم ہبیت پر اس کی مشہور تصنیف کتاب التفہیم کا ترجمہ انگریزی میں رمزے رائٹ (Ramsay Wright) نے 1934ء میں کیا تھا۔اس کتاب میں اس نے زمین کی اپنے محور پر گردش کرنے کا دعوی کیا تھا۔قانون المسعودی تین جلدوں پر مشتمل حیدر آباد (دکن) سے 1954-1956 ء میں شائع ہوئی تھی۔ہندوستان کے پنڈت اس کی وسعت علم سے اس قدر متاثر تھے کہ انہوں نے اس کو دیا ساگر ( علم کا سمندر) کے لقب سے نوازا تھا۔البیرونی کے بارے میں ایک مصنف کہتا ہے کہ : 97 animals to depict the constellations۔"[28] ابوالفتح عمر خیام (1122-1048ء) ایک ذہین ریاضی داں اور ماہر فلکیات تھا۔اس (a) Base plate Teeth on the gears have been omitted۔Figure 10۔3 (b) is an 'ex- ploded' section to show the meshing of the gear-wheels۔Hole a on Figure 10۔3 (b) and 10۔3 (d) is the same diameter as one of sil- vered circles on wheel 7۔Moon Moon's Phones Sun (b) Gear-wheels (c) Moon's volvelle (wheel 7) (d) Lid البیرونی کا بنایا ہوا کیلینڈر "Albiruni wrote an astronomical encyclopedea which discusses the possibility that the earth might rotate around the Sun - long before Tycho Brahe and drew the first map of the sky, using